किन्तु पिछलों में से कम ही
اور پچھلے لوگوں میں سے کم ہیں۔
اور تھوڑے پچھلوں میں سے ہوں گے
اور بہت تھوڑے پچھلوں میں سے ہوں گے ۔
اور پچھلوں میں سے کم 8 ۔
اور تھوڑے سے بعد والوں میں سے ( ہوں گے )
اور بعد کے لوگوں میں سے تھوڑے ۔ ( ٥ )
اور تھوڑے سے پچھلے لوگوں میں سے
اور پچھلوں میں سے تھوڑے ( ف۱۲ )
اور پچھلے لوگوں میں سے ( ان میں ) تھوڑے ہوں گے