जड़ित तख़्तो पर;
سونے اور جواہرات سے بنے ہوئے تختوں پر ہوں گے۔
جڑاؤ تختوں پر
مرصع تختوں پر تکیہ لگائے ۔
مرصع تختوں پر
سونے کی تاروں سے بنے ہوئے بچھونوں پر
سونے کے تاروں سے بنی ہوئی اونچی نشتوں پر ۔
وہ لوگ سونے کے تاروں سے بنے ہوئے تختوں پر آرام کررہے ہوں گے
جڑاؤ تختوں پر ہوں گے ( ف۱۳ )
۔ ( یہ مقرّبین ) زر نگار تختوں پر ہوں گے