तकिया लगाए आमने-सामने होंगे;
تکیہ لگائے ہوئے اُن پروہ آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔
ٹیک لگائے ، آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے ۔
آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے ۔
تکیے لگا ئے آمنے سامنے بیٹھیں گے ۔
ان ( بچھونوں ) پر تکیہ لگائے آمنے سامنے ( بیٹھے ہوں گے )
ایک دوسرے کے سامنے ان پر تکیہ لگائے ہوئے ۔
آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوں گے
ان پر تکیہ لگائے ہوئے آمنے سامنے ( ف۱٤ )
اُن پر تکیے لگائے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے