उन के पास किशोर होंगे जो सदैव किशोरावस्था ही में रहेंगे,
ان پرنوخیزلڑکے چکرلگائیں گے جوہمیشہ(لڑکے ہی )رکھے جائیں گے۔
ان کی خدمت میں غلمان – جو ہمیشہ غلمان ہی رہیں گے – پیالے اور جگ اور شرابِ خالص کے جام لئے ہوئے گردش کر رہے ہوں گے ۔
ان کے پاس ایسے غلمان ( نوخیز لڑکے ) ہوں گے جو ہمیشہ غلمان ہی رہیں گے ۔
ان کی مجلسوں میں ابدی لڑکے 9 شراب چشمہ جاری سے لبریز پیالے
ان کے ارد گرد ہمیشہ ( جوان ) رہنے والے خادم چکر لگارہے ہوں گے
سدا رہنے والے لڑکے ان کے سامنے گردش میں ہوں گے ۔
ہمیشہ نوجوا ن رہنے وا لے ( خدمتگار ) لڑکے چکرلگائیں گے
ان کے گرد لیے پھریں گے ( ف۱۵ ) ہمیشہ رہنے والے لڑکے ( ف۱٦ )
ہمیشہ ایک ہی حال میں رہنے والے نوجوان خدمت گار ان کے اردگرد گھومتے ہوں گے