Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और स्वादिष्ट फल जो वे पसन्द करें;

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور پھل بھی جو وہ پسند کریں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور میوے ان کی پسند کے

By Hussain Najfi

اور وہ ( غلمان ) طرح طرح کے پھل پیش کریں گے وہ جسے چاہیں چن لیں ۔

By Moudoodi

اور وہ ان کے سامنے طرح طرح کے لذیذ پھل پیش کریں گے کہ جسے چاہیں چن لیں ،

By Mufti Naeem

اور ان کے پسندیدہ میوہ جات لیے ہوئے

By Mufti Taqi Usmani

اور وہ پھل لے کر جو وہ پسند کریں ۔

By Noor ul Amin

انہیں وہ پھل ملیں گےجو وہ پسندکریں گے

By Kanzul Eman

اور میوے جو پسند کریں

By Tahir ul Qadri

اور ( جنّتی خدمت گزار ) پھل ( اور میوے ) لے کر ( بھی پھر رہے ہوں گے ) جنہیں وہ ( مقرّبین ) پسند کریں گے