Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम ने तुम्हें पैदा किया; फिर तुम सच क्यों नहीं मानते?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ہم ہی نے تمہیں پیداکیاہے توتم تصدیق کیوں نہیں کرتے؟

By Amin Ahsan Islahi

ہم نے تم کو پیدا کیا ہے ، تو تم ( قیامت کی ) تصدیق کیوں نہیں کرتے؟

By Hussain Najfi

ہم نے ہی تمہیں پیدا کیا ہے پھر تم ( قیامت کی ) تصدیق کیوں نہیں کرتے؟

By Moudoodi

ہم نے تمھیں 22 پیدا کیا ہے پھر کیوں تصدیق نہیں کر تے 23 ؟ ۔

By Mufti Naeem

ہم ہی نے تم لوگوں کو پیدا فرمایا ہے ، پس تم لوگ تصدیق کیوں نہیں کرتے؟

By Mufti Taqi Usmani

ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے ، پھر تم تصدیق کیوں نہیں کرتے؟

By Noor ul Amin

ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے توپھرتم ہماری بات پر یقین کیوں نہیں کرتے؟

By Kanzul Eman

ہم نے تمہیں پیدا کیا ( ف۳۹ ) تو تم کیوں نہیں سچ مانتے ( ف٤۰ )

By Tahir ul Qadri

ہم ہی نے تمہیں پیدا کیا تھا پھر تم ( دوبارہ پیدا کئے جانے کی ) تصدیق کیوں نہیں کرتے