तो क्या तुम ने विचार किया जो चीज़ तुम टपकाते हो?
توکیا تم نے دیکھاکہ جونطفہ تم ٹپکاتے ہو؟
کیا تم نے غور کیا ہے اس چیز پر جو تم ٹپکا دیتے ہو؟
کیا تم نے کبھی غور کیا ہے کہ جو نطفہ تم ٹپکاتے ہو ۔
کبھی تم نے غور کیا ، یہ نطفہ جو تم ڈالتے ہو ،
کیا تم لوگوں نے غور کیا کہ جو ( منی ) تم ( ماؤں کے رحم میں ) ٹپکاتے ہو
ذرا یہ بتلاؤ کہ جو نطفہ تم ٹپکاتے ہو ۔
بھلادیکھوجو ( منی ) تم ٹپکاتے ہو
تو بھلا دیکھو تو وہ منی جو گراتے ہو ( ف٤۱ )
بھلا یہ بتاؤ جو نطفہ ( تولیدی قطرہ ) تم ( رِحم میں ) ٹپکاتے ہو