क्या तुम उसे आकार देते हो, या हम हैं आकार देने वाले?
کیا تم اُسے پیداکرتے ہویاپیداکرنے والے ہم ہیں؟
اس کی صورت گری تم کرتے ہو یا صورت گری کرنے والے ہم ہیں؟
کیا تم اسے ( آدمی بنا کر ) پیدا کرتے ہو یا ہم پیدا کرنے و الے ہیں ۔
اس سے بچہ تم بناتے ہو یا اس کے بنانے والے ہم ہیں 24 ؟
کیا تم اسے ( انسان کی شکل میں ) بناتے ہو یا ہم ہی بنانے والے ہیں
کیا اسے تم پیدا کرتے ہو یا پیدا کرنے والے ہم ہیں؟ ( ١٥ )
تواس بچے کو تم پیداکرتے ہویااسے ہم پیداکرنے والے ہیں ؟
کیا تم اس کا آدمی بناتے ہو یا ہم بنانے والے ہیں ( ف٤۲ )
تو کیا اس ( سے انسان ) کو تم پیدا کرتے ہو یا ہم پیدا فرمانے والے ہیں