हम ने तुम्हारे बीच मृत्यु को नियत किया है और हमारे बस से यह बाहर नहीं है
ہم نے تمہارے درمیان موت کاوقت مقرر کیاہے اور ہم ہرگزعاجزنہیں ہیں
ہم نے تمہارے درمیان موت مقدر کی ہے اور ہم عاجز رہنے والے نہیں ہیں!
ہم نے ہی تمہارے درمیان موت ( کا نظام ) مقرر کیا ہے اور ہم اس سے عاجز نہیں ہیں ۔
ہم نے تمہارے درمیان موت کو تقسیم کیا ہے 25 ، اور ہم اس سے عاجز نہیں ہیں
ہم ہی نے تم لوگوں کے درمیان موت ( کے نظام ) کو مقرر فرمایا اور ہم ( اس بات سے ) عاجز نہیں
ہم نے ہی تمہارے درمیان موت کے فیصلے کر رکھے ہیں اور کوئی نہیں ہے جو ہمیں اس بات سے عاجز کرسکے ۔
ہم نے تمہارے درمیان موت کو مقرر کردیا ہے اور کوئی ہم سے سبقت نہیں لے گیا ہے
ہم نے تم میں مرنا ٹھہرایا ( ف٤۳ ) اور ہم اس سے ہارے نہیں ،
ہم ہی نے تمہارے درمیان موت کو مقرّر فرمایا ہے اور ہم ( اِس کے بعد پھر زندہ کرنے سے بھی ) عاجز نہیں ہیں