फिर क्या तुम ने देखा जो कुछ तुम खेती करते हो?
پھر کیا تم نے دیکھا جو کچھ تم بوتے ہو ؟
کیا تم نے غور کیا ہے اس چیز پر جو تم بوتے ہو؟
کیا تم نے کبھی غور کیا ہے کہ تم جو کچھ ( بیج ) بوتے ہو ۔
کبھی تم نے سوچا ، یہ بیچ جو تم بوتے ہو ،
کیا تم نے غور کیا کہ جو ( بیج ) تم ( زمین میں ) اُگاتے ہو / جو تم کھیتی باڑی کرتے ہو
اچھا یہ بتاؤ کہ جو کچھ تم زمین میں بوتے ہو ،
کیا تم نے اس بیج کے بارے میں غور کیا ہے جسے تم بوتے ہو
تو بھلا بتاؤ تو جو بوتے ہو ،
بھلا یہ بتاؤ جو ( بیج ) تم کاشت کرتے ہو