क्या उसे तुम उगाते हो या हम उसे उगाते हैं?
کیا تم ہی اُس کو اُگاتے ہویااُگانے والے ہم ہیں؟
اس کو تم پروان چڑھاتے ہو یا پروان چڑھانے والے ہم ہیں؟
کیا تم اس کو اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں ۔
ان سے کھیتیاں تم اگاتے ہو یا ان کے اگانے والے ہم ہیں 28 ؟
کیا تم اسے اُگاتے ہو یا ہم ہی ( اس کے ) اگانے والے ہیں
کیا اسے تم اگاتے ہو یا اگانے والے ہم ہیں؟ ( ١٨ )
اُسے پودے کی شکل میں تم اُگاتے ہو یا اُسے ہم اُگانے والے ہیں
کیا تم اس کی کھیتی بناتے ہو یا ہم بنانے والے ہیں ( ف٤۷ )
تو کیا اُس ( سے کھیتی ) کو تم اُگاتے ہو یا ہم اُگانے والے ہیں