Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यदि हम चाहें तो उसे चूर-चूर कर दें। फिर तुम बातें बनाते रह जाओ

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اگرہم چاہیں توضرور اُس کوریزہ ریزہ کردیں۔پھرتم تعجب سے باتیں ہی بناتے رہ جاؤ

By Amin Ahsan Islahi

ہم چاہیں تو اس کو ریزہ ریزہ کر چھوڑیں تو تم باتیں ہی بناتے رہ جاؤ ۔

By Hussain Najfi

اگر ہم چاہیں تو اس ( پیداوار ) کو ( خشک کر کے ) چُورا چُورا کر دیں تو تم باتیں بناتے رہ جاؤ ۔

By Moudoodi

ہم چاہیں تو ان کھیتیوں کو بھس بنا کر رکھ دیں اور تم طرح طرح کی باتیں بناتے رہ جاؤ

By Mufti Naeem

اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کردیں پس تم باتیں کرتے رہ جاؤ

By Mufti Taqi Usmani

اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کر ڈالیں ، جس پر تم بھونچکے رہ جاؤ ۔

By Noor ul Amin

اگرہم چاہیں تواسے بھس بنادیں پھرتم باتیں بناتے رہ جائو

By Kanzul Eman

ہم چاہیں تو ( ف٤۸ ) اسے روندن ( پامال ) کردیں ( ف٤۹ ) پھر تم باتیں بناتے رہ جاؤ ( ف۵۰ )

By Tahir ul Qadri

اگر ہم چاہیں تو اسے ریزہ ریزہ کر دیں پھر تم تعجب اور ندامت ہی کرتے رہ جاؤ