Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 5
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

अतः नहीं! मैं क़सम खाता हूँ सितारों की स्थितियों की -

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پس نہیں !میں قسم کھا تا تاروں کے گرنے کی جگہوں کی

By Amin Ahsan Islahi

پس نہیں ، میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے گرنے کے ٹھکانوں کی!

By Hussain Najfi

پس میں ستاروں کے ( ڈو بنے کے ) مقامات کی قَسم کھاتا ہوں ۔

By Moudoodi

پس نہیں 36 ، میں قسم کھاتا ہوں تاروں کے مواقع کی ،

By Mufti Naeem

پس میں ستاروں کے ( طلوع و غروب ہونے کے ) مقامات کی قسم کھاتا ہوں

By Mufti Taqi Usmani

اب میں ان جگہوں کی قسم کھا کر کہتا ہوں جہاں ستارے گرتے ہیں ۔ ( ٢١ )

By Noor ul Amin

پس میں قسم کھاتاہوں ستاروں کے گرنے کی

By Kanzul Eman

تو مجھے قسم ہے ان جگہوں کی جہاں تارے ڈوبتے ہیں ( ف٦۰ )

By Tahir ul Qadri

پس میں اُن جگہوں کی قَسم کھاتا ہوں جہاں جہاں قرآن کے مختلف حصے ( رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ) اترتے ہیں٭

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220