और यह बहुत बड़ी गवाही है, यदि तुम जानो -
اور یقینا اگر تم جانتے ہو تو بہت بڑی قسم ہے
اور بیشک یہ ایک بہت بڑی قسم ہے اگر تم جانو!
اور اگر تم سمجھو تو یہ بہت بڑی قَسم ہے ۔
اور اگر تم سمجھو تو یہ بہت بڑی قسم ہے ،
اور اگر تم جان لوتو بلاشبہ یہ ایک بڑی قسم ہے
اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی زبردست قسم ہے ۔ ( ٢٢ )
اوراگرتم سمجھوتویقینایہ ایک بہت بڑی قسم ہے
اور تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے ،
اور اگر تم سمجھو تو بیشک یہ بہت بڑی قَسم ہے