निश्चय ही यह प्रतिष्ठित क़ुरआन है
یقیناًوہ بلاشبہ قرآن ہے ،بڑی عزت والاہے
بیشک یہ ایک باعزت قرآن ہے ۔
بےشک یہ قرآن بڑی عزت والا ہے ۔
کہ یہ ایک بلند پایہ قرآن ہے 37
بے شک یہ البتہ عزت و تکریم والا قرآن ہے
کہ یہ بڑا باوقار قرآن ہے؟
کہ یہ قرآن بلاشبہ بلندپایہ ( کتاب ) ہے
بیشک یہ عزت والا قرآن ہے ( ف٦۱ )
بیشک یہ بڑی عظمت والا قرآن ہے ( جو بڑی عظمت والے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اتر رہا ہے )