Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तो उसे (प्राण को) लौटा दो, यदि तुम सच्चे हो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اگرتم اس میں سچے ہوتواس جان کو واپس لوٹا لاتے

By Amin Ahsan Islahi

اس ( جان ) کو لوٹا لیتے اگر تم سچے ہو؟

By Hussain Najfi

تو پھر اس ( روح ) کو کیوں واپس لوٹا نہیں لیتے اگر تم ( اس انکار میں ) سچے ہو ۔

By Moudoodi

اس وقت تمہاری بہ نسبت ہم اس کے زیادہ قریب ہوتے ہیں مگر تم کو نظر نہیں آتے ۔

By Mufti Naeem

اور ( روح ) کو کیوں نہیں واپس ( بدن میں ) لوٹالیتے ہو ، اگر تم سچے ہو

By Mufti Taqi Usmani

کہ تم اس جان کو واپس لے آؤ ، اگر تم سچے ہو؟ ( ٢٤ )

By Noor ul Amin

اوراگرتم ( دعوے میں ) سچے ہوتواس روح کو واپس ( اس انسان میں ) کیوں نہیں لے آتے

By Kanzul Eman

کہ اسے لوٹا لاتے اگر تم سچے ہو ( ف۷۰ )

By Tahir ul Qadri

کہ اس ( رُوح ) کو واپس پھیر لو اگر تم سچّے ہو