फिर यदि वह (अल्लाह के) निकटवर्तियों में से है;
پھر اگروہ مقربین میں سے ہے
پس اگر وہ ہوا مقربین میں سے
پس اگر وہ ( مرنے والا ) مقربین میں سے ہے ۔
پھر وہ مرنے والا اگر مقربین میں سے ہو
پس اگر وہ ( مرنے والا ) قربِ ( الٰہی ) پانے والوں میں سے ہو ،
پھر اگر وہ ( مرنے والا ) اللہ کے مقرب بندوں میں سے ہو ۔
ہاں اگروہ مرنے والا ( اللہ کے ) مقرب بندوں میں سے ہو
پھر وہ مرنے والا اگر مقربوں سے ہے ( ف۷۱ )
پھر اگر وہ ( وفات پانے والا ) مقرّبین میں سے تھا