तो (उस के लिए) आराम, सुख-सामग्री और सुगंध है, और नेमत वाला बाग़ है
تو راحت اورخوشبودارپھول اور نعمت والی جنت ہے
تو اس کیلئے راحت اور سرور اور نعمت کا باغ ہے
تو اس کے لئے راحت ، خوشبودار عذاب اور نعمت بھری جنت ہے ۔
تو اس کے لیئے راحت اور عمدہ رزق اور نعمت بھری جنت ہے ۔
تو ( اس کے لیے ) راحت وآرام اور خوشبودار غذائیں اور نعمتوں والی جنت ہے
تو ( اس کے لیے ) آرام ہی آرام ہے ، خوشبو ہی خوشبو ہے ، اور نعمتوں سے بھرا باغ ہے ۔
تواس کے لئے آرام اور عمدہ رزق اور نعمتوں والی جنت ہوگی
تو راحت ہے اور پھول ( ف۷۲ ) اور چین کے باغ ( ف۷۳ )
تو ( اس کے لئے ) سرور و فرحت اور روحانی رزق و استراحت اور نعمتوں بھری جنت ہے