और यदि वह भाग्यशालियों में से है,
اوراگروہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہو
اور اگر وہ اصحابِ یمین میں سے ہوا
اور اگر وہ اصحاب الیمین میں سے ہے ( تواس سے کہا جاتا ہے ) ۔
اور اگر وہ اصحاب یمین میں سے ہو تو اس کا استقبال یوں ہوتا ہے
اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوںمیں سے ہو
اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہو ۔
اوراگروہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہوگا
اور اگر ( ف۷٤ ) دہنی طرف والوں سے ہو
اور اگر وہ اصحاب الیمین میں سے تھا