Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जो लोग अल्लाह और उस के रसूल पर ईमान लाए, वही अपने रब के यहाँ सिद्दीक़ और शहीद हैं। उन के लिए उन का प्रतिदान और उन का प्रकाश है। किन्तु जिन लोगों ने इनकार किया और हमारी आयतों को झुठलाया, वही भड़कती आगवाले हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور جو اﷲ تعالیٰ پراوراُس کے رسولوں پرایمان لائے،وہی لوگ بہت سچے ہیں اوروہی اللہ تعالیٰ کے پاس گواہی دینے والے ہیں،اُن کے لیے ان کااجر اور اُن کانورہے اورجنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا یہی لوگ دوزخی ہیں

By Amin Ahsan Islahi

اور جو لوگ ایمان لائے اللہ اور اس کے رسولوں پر ، وہی لوگ اپنے رب کے ہاں ، صدیقوں اور شہداء کے زمرے میں ہوں گے ۔ ان کیلئے ان کا صلہ بھی ہوگا اور ان کی روشنی بھی ۔ رہے وہ جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کی تکذیب کی ، وہ جہنم والے بنیں گے ۔

By Hussain Najfi

اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسولوں ( ع ) پر ایمان لائے وہی لوگ اپنے پروردگار کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں ان کیلئے ان کا اجر اور ان کا ثواب ہے اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا وہی لوگ دوزخ والے ہیں ۔

By Moudoodi

اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ہیں 32 وہی اپنے رب کے نزدیک صدیق 33 اور شہید 34 ہیں ۔ ان کے لئے ان کا اجر اور ان کا نور ہے ۔ 35 ۔ اور جن لوگوں نے کفر کیا ہے اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہے وہ دوزخی ہیں ۔ ع

By Mufti Naeem

اور جو لوگ اللہ ( تعالیٰ ) اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے تو بس وہی اپنے رب کے ہاں سچے اور گواہ / صدیق اور شہید ہیں ان کے لیے ان کا اجر اور ان کا نور ( ایمان ) ہے اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیات / نشانیوں کو جھٹلایا وہی دوزخ والے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور جو لوگ اللہ پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ہیں ، وہی اپنے رب کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں ۔ ( ١٥ ) ان کے لیے ان کا اجر اور ان کا نور ہے ۔ اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا اور ہماری نشانیوں کو جھٹلایا ، وہ دوزخی لوگ ہیں ۔

By Noor ul Amin

اورجو لوگ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے ہیں وہی اپنے رب کے نزدیک صدیق اور شہیدہیں انہیں ( اپنے اعمال کے مطابق ) اجر بھی ملے گا اور نوربھی اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلادیاتوایسے لوگ ہی اہل جہنم ہیں

By Kanzul Eman

اور وہ جو اللہ اور اس کے سب رسولوں پر ایمان لائیں وہی ہیں کامل سچے ، اور اَوروں پر ( ف۵۵ ) گواہ اپنے رب کے یہاں ، ان کے لیے ان کا ثواب ( ف۵٦ ) اور ان کا نور ہے ( ف۵۷ ) اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتیں جھٹلائیں وہ دوزخی ہیں ،

By Tahir ul Qadri

اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے وہی لوگ اپنے رب کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں ، اُن کے لئے اُن کا اجر ( بھی ) ہے اور ان کا نور ( بھی ) ہے ، اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی لوگ دوزخی ہیں