आकाशों और धरती की बादशाही उसी की है। वही जीवन प्रदान करता है और मृत्यु देता है, और उसे हर चीज़ की सामर्थ्य प्राप्त है
آسمانوں کی اورزمین کی بادشاہت اُسی کے لیے ہے، وہی زندہ کرتا ہے اوروہی موت دیتاہے اور وہی ہر چیزپرپوری طرح قدرت رکھنے والا ہے
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے ۔ وہی زندہ کرتا اور وہی مارتا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔
آسمانوں اور زمین کی سلطنت اسی کے لئے ہے وہی حیات دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے ۔
زمین اور آسمانوں کی سلطنت کا مالک وہی ہے ، زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے ، اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ۔
آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے ، وہ زندگی دیتا اور موت دیتا ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے
آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے ، وہی زندگی بخشتا اور موت دیتا ہے اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے ۔
آسمانوں اور زمین میںجو کچھ ہے سب اسی کا ہے وہی زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے اور وہ ہرچیز پر قادر ہے
اسی کے لیے ہے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ، جِلاتا ہے ( ف۳ ) اور مارتا ( ف٤ ) اور وہ سب کچھ کرسکتا ہے ،
اسی کے لئے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے ، وہی جِلاتا اور مارتا ہے ، اور وہ ہر چیز پر بڑا قادر ہے