वही आदि है और अन्त भी और वही व्यक्त है और अव्यक्त भी। और वह हर चीज़ को जानता है
وہی اوّل ہے اور وہی آخر، وہی ظاہر ہے اوروہی باطن اورو ہی ہرچیز کو خوب جاننے والا ہے
وہی اول بھی ہے اور آخر بھی ، اور ظاہر بھی اور باطن بھی اور وہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے ۔
وہی اول ہے اور وہی آخر ، وہی ظاہرہے اور وہی باطن اور وہ ہر چیز کا خوب جاننے والا ہے ۔
وہی اول بھی ہے اور آخر بھی ، اور ظاہر بھی ہے اور مخفی بھی 3 ، وہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے ۔
وہی اول اور ( وہی ) آخر اور ( وہی ) ظاہر اور ( وہی ) باطن ہے اور وہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے
وہی اول بھی ہے اور آخر بھی ، ظاہر بھی اور چھپا ہوا بھی ، ( ٢ ) اور وہ ہر چیز کو پوری طرح جاننے والا ہے ۔
وہی اول ہے اور وہی آخرہے وہ ظاہربھی ہے اور پوشیدہ بھی اور وہ ہرچیزکوجاننے والا ہے
وہی اول ( ف۵ ) وہی آخر ( ف٦ ) وہی ظاہر ( ف۷ ) وہی باطن ( ف۸ ) اور وہی سب کچھ جانتا ہے ،
وہی ( سب سے ) اوّل اور ( سب سے ) آخر ہے اور ( اپنی قدرت کے اعتبار سے ) ظاہر اور ( اپنی ذات کے اعتبار سے ) پوشیدہ ہے ، اور وہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے