ہُوَ | الۡاَوَّلُ | وَالۡاٰخِرُ | وَالظَّاہِرُ | وَالۡبَاطِنُ | وَہُوَ | بِکُلِّ | شَیۡءٍ | عَلِیۡمٌ |
وہی | اوّل ہے | اور آخر ہے | اور ظاہر ہے | اور باطن ہے | اور وہ | ہر | چیز کو | خوب جاننے والا ہے |
ہُوَ | الۡاَوَّلُ | وَالۡاٰخِرُ | وَالظَّاہِرُ | وَالۡبَاطِنُ | وَہُوَ | بِکُلِّ شَیۡءٍ | عَلِیۡمٌ |
وہی | اول ہے | اور وہی آخر | اور وہی ظاہر | اور وہی باطن ہے | اور وہی | ہر چیز کو | خوب جاننے والا ہے |