Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَفِیۡ سِتَّۃِاَیَّامٍثُمَّاسۡتَوٰیعَلَی الۡعَرۡشِیَعۡلَمُمَایَلِجُفِی الۡاَرۡضِوَمَایَخۡرُجُمِنۡہَاوَمَایَنۡزِلُمِنَ السَّمَآءِوَمَایَعۡرُجُفِیۡہَاوَہُوَمَعَکُمۡاَیۡنَ مَاکُنۡتُمۡوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
وہی ہےجس نےپیدا کیاآسمانوںاور زمین کوچھدنوں میںپھروہ بلند ہوا عرش پر وہ جانتا ہے جو کچھ داخل ہوتا ہے زمین میںاور جو کچھنکلتا ہےاس سےاو رجو کچھاترتا ہے آسمان سےاور جو کچھچڑھتا ہےاس میںاور وہتمہارے ساتھ ہےجہاں کہیں ہو تماور اللہاسے جوتم عمل کرتے ہوخوب دیکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَفِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍثُمَّاسۡتَوٰیعَلَی الۡعَرۡشِیَعۡلَمُمَایَلِجُفِی الۡاَرۡضِوَمَا یَخۡرُجُمِنۡہَاوَمَا یَنۡزِلُمِنَ السَّمَآءِوَمَا یَعۡرُجُفِیۡہَاوَہُوَمَعَکُمۡاَیۡنَ مَاکُنۡتُمۡوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
وہی ہے جس نےپیدا کیا آسمانوں کواور زمین کوچھ دنوں میںپھر بلند ہواعرش پروہ جانتا ہےجوداخل ہوتا ہےزمین میںاور جو نکلتا ہے اس سےاور جو اترتا ہےآسمان سےاور جو چڑھتا ہے اس میںاور وہ تمہارے ساتھ ہےجہاں کہیں بھی تم ہواور اللہ تعالیٰساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہوخوب دیکھنے والا ہے