वह रात को दिन में प्रविष्ट कराता है और दिन को रात में प्रविष्ट कराता है। वह सीनों में छिपी बात तक को जानता है
وہ رات کودن میں داخل کرتا ہے اوروہ دن کورات میں داخل کرتاہے۔ اور وہ سینوں کی باتوں کوخوب جاننے والا ہے
وہی داخل کرتا ہے رات کو دن میں اور داخل کرتا ہے دن کو رات میں اور وہ سینوں کے بھیدوں کو بھی جانتا ہے ۔
وہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور وہ دلوں کے بھیدوں کو خوب جانتا ہے ۔
وہی رات کو دن میں اور دن کو رات میں داخل کر تا ہے ، اور دلوں کے چھپے ہوئے راز تک جانتا ہے ۔
وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور وہ سینے کے رازوں کو ( بھی ) خوب جاننے والا ہے
وہ رات کو دن میں داخل کردتیا ہے ، اور دن کو رات میں داخل کردیتا ہے ، ( ٤ ) اور وہ سینوں میں چھپی ہوئی باتوں کو خوب جانتا ہے ۔
وہی رات کو دن میں اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور وہ دلوں کے رازجانتا ہے
رات کو دن کے حصے میں لاتا ہے ( ف۱٦ ) اور دن کو رات کے حصے میں لاتا ہے ( ف۱۷ ) اور وہ دلوں کی بات جانتا ہے ( ف۱۸ )
وہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے ، اور وہ سینوں کی ( پوشیدہ ) باتوں سے بھی خوب باخبر ہے