आकाशों और धरती की बादशाही उसी की है और अल्लाह ही की है ओर सारे मामले पलटते हैं
آسمانوں کی اورزمین کی بادشاہت اُسی کے لیے ہے اور تمام معاملات اﷲ تعالیٰ ہی کی جانب لوٹائے جاتے ہیں
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے اور تمام امور کا مرجع اللہ ہی ہے ۔
آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کیلئے ہے اور تمام معاملات کی باز گشت اللہ ہی کی طرف ہے ۔
وہی زمین اور آسمانوں کی بادشاہی کا مالک ہے اور تمام معاملات فیصلے کے لیئے اسی کی طرف رجوع کیے جاتے ہیں ۔
آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے اور تمامکام اللہ ( تعالیٰ ) ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں
آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے ، اور تمام معاملات اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں ۔
آسمانوں اور زمین کی حکومت اسی کی ہے اور سب معاملات اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے
اسی کی ہے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ، اور اللہ ہی کی طرف ، سب کاموں کی رجوع ،
آسمانوں اور زمین کی ساری سلطنت اسی کی ہے ، اور اسی کی طرف سارے امور لوٹائے جاتے ہیں