अल्लाह ने उन के लिए कठोर यातना तैयार कर रखी है। निश्चय ही बुरा है जो वे कर रहे हैं
اﷲ تعالیٰ نے اُن کے لیے بہت سخت عذاب تیارکر رکھا ہے،بہت بُرا ہے جوکچھ وہ کرتے رہے ہیں۔
اللہ نے ان کیلئے ایک سخت عذاب تیار کر رکھا ہے ۔ بیشک نہایت برا ہے جو کچھ یہ کر رہے ہیں ۔
اللہ نے ان کیلئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے بےشک یہ لوگ بہت برے کام کرتے ہیں ۔
اللہ نے ان کے لیئے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے ، بڑے ہی برے کرتوت ہیں جو وہ کر رہے ہیں ۔
اللہ ( تعالیٰ ) نے ان کے لیے سخت عذاب تیار فرمارکھا ہے ، بلاشبہ جو کچھ یہ لوگ کررہے ہیں بہت ہی برا ہے
اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ بہت برے ہیں وہ کام جو یہ کرتے رہے ہیں ۔
اللہ نے ا ن کے لئے شدید عذاب تیارکررکھا ہے بلاشبہ جو یہ کررہے ہیں بہت برا ہے
اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے ، بیشک وہ بہت ہی برے کام کرتے ہیں ،
اللہ نے اُن کے لئے سخت عذاب تیار فرما رکھا ہے ، بیشک وہ برا ( کام ) ہے جو وہ کر رہے ہیں