निश्चय ही जो लोग अल्लाह और उस के रसूल का विरोध करते हैं वे अत्यन्त अपमानित लोगों में से हैं
یقیناًجو لوگ اﷲ تعالیٰ اور اُس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہی ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں۔
جو لوگ اللہ اور اس کے رسول سے برسر مخالفت ہیں ، وہی لوگ ذلیل ہونے والوں میں سے ہوں گے ۔
جو لوگ اللہ اور اس کے رسول ( ص ) کی مخالفت کرتے ہیں وہ ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں ۔
یقینا ذلیل ترین مخلوقات میں سے ہیں وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کرتے ہیں ۔
بے شک جو لوگ اللہ ( تعالیٰ ) اور اس کے رسول ( ﷺ ) کی مخالفت کرتے ہیں ، وہ سخت ذلیل لوگوں میں ہیں ۔
بیشک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں ، وہ ذلیل ترین لوگوں میں شامل ہیں ۔
جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں ، یقینایہی لوگ ذلیل ترہیں
بیشک وہ جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ سب سے زیادہ ذلیلوں میں ہیں ،
بیشک جو لوگ اللہ اور اُس کے رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) سے عداوت رکھتے ہیں وہی ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں