Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

(ऐ नबी) आप कह दीजिए कि ज़मीन में चलो-फिरो और देखो कि झुठलाने वालों का अंजाम क्या हुआ।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ کہہ دیں زمین میں چلو پھروپھردیکھوکہ جھٹلانے والوں کاکیساانجام ہواہے!

By Amin Ahsan Islahi

کہو: ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا؟

By Hussain Najfi

اے رسول ( ص ) ان سے کہیے کہ زمین میں چلو پھرو اور پھر دیکھو ۔ کہ جھٹلانے والوں کا کیا ( بھیانک ) انجام ہوا ۔

By Moudoodi

اِن سے کہو ، ذرا زمین میں چل پھر کر دیکھو جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا ہے ۔ 8

By Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) فرما دیجئے زمین میں چلو پھرو پھر دیکھو جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا ۔

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( ان کافروں سے ) کہو کہ : ذرا زمین میں چلو پھرو ، پھر دیکھو کہ ( پیغمبروں کو ) جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا؟ ( ٥ )

By Noor ul Amin

آپ ان سے کہیے کہ :ذرا زمین میں چل پھردیکھو کہ جھٹلا نے والوں کا انجام کیا ہوا؟

By Kanzul Eman

تم فرمادو ( ف۲۷ ) زمین میں سیر کرو پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا ( ف۲۸ )

By Tahir ul Qadri

فرمادیجئے کہ تم زمین پر چلو پھرو ، پھر ( نگاہِ عبرت سے ) دیکھو کہ ( حق کو ) جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا