Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

बेशक आपका रब ख़ूब जानता है उनको जो अपने रास्ते से भटके हुए हैं और वही ख़ूब जानता है उनको जो राह पाए हुए हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناآپ کارب ہی خوب جاننے والا ہے جو اس کے راستے سے بھٹکتاہے اور وہ ہدایت یافتہ کوبھی خوب جاننے والاہے۔

By Amin Ahsan Islahi

بیشک تیرا رب خوب جانتا ہے ان کو جو اس کے رستے سے بھٹکے ہوئے ہیں اور خوب جانتا ہے ان کو جو ہدایت یاب ہیں ۔

By Hussain Najfi

بے شک آپ کا پروردگار ہی بہتر جانتا ہے کہ اس کی راہ سے بھٹکا ہوا کون ہے؟ اور وہ خوب جانتا ہے ہدایت یافتہ لوگوں کو ۔

By Moudoodi

درحقیقت تمہارا رب زیادہ بہتر جانتا ہے کہ کون اس کے راستے سے ہٹا ہوا ہے اور کون سیدھی راہ پر ہے ۔

By Mufti Naeem

بیشک آپ کا رب خوب جانتا ہے اس شخص کو جو اس کی راہ سے بہکتا ہے اور وہ خوب جانتا ہے ہدایت پر چلنے والوں کو ۔

By Mufti Taqi Usmani

یقین رکھو کہ تمہارا رب خوب جانتا ہے کہ کون اپنے راستے سے بھٹک رہا ہے ، اور وہی ان لوگوں کو خوب جانتا ہے جو صحیح راستے پر ہیں ۔

By Noor ul Amin

بلاشبہ آپ کا رب خوب جانتا ہے کہ کون اس کی راہ سے بھٹکاہوا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں کو بھی خوب جانتا ہے

By Kanzul Eman

تیرا رب خوب جانتا ہے کہ کون بہکا اس کی راہ سے اور وہ خوب جانتا ہے ہدایت والوں کو ،

By Tahir ul Qadri

بیشک آپ کا رب ہی اسے خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بہکا ہے اور وہی ہدایت یافتہ لوگوں سے ( بھی ) خوب واقف ہے