Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

पस तुम खाओ उस जानवर में से जिस पर अल्लाह का नाम लिया जाए अगर तुम उसकी आयात पर ईमान रखते हो।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ اس میں سے کھاؤجس پر اﷲ تعالیٰ کانام ذکرکیاگیاہواگرتم اس کی آیات پرایمان رکھنے والے ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

پس تم کھاؤ ان چیزوں میں سے ، جن پر خدا کا نام لیا گیا ہو اگر تم اس کی آیات پر ایمان رکھنے والے ہو ۔

By Hussain Najfi

پس جس ( ذبیحہ ) پر اللہ کا نام لیا گیا ہے اس میں سے کھاؤ ۔ اگر تم اس کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہو ۔

By Moudoodi

پھر اگر تم لوگ اللہ کی آیات پر ایمان رکھتے ہو تو جس جانور پر اللہ کا نام لیا گیا ہو اس کا گوشت کھاؤ ۔ 84

By Mufti Naeem

پس اس میں سے کھائو جس پر اﷲ ( تعالیٰ ) کا نام لیا گیا ہو اگر تم اس کی آیات پر ایمان رکھتے ہو ۔

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ ہر اس ( حلال ) جانور میں سے کھاؤ جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو ، اگر تم واقعی اس کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہو ۔ ( ٥٢ )

By Noor ul Amin

( اے ایمان والو ) اگرتم اللہ کی آیات پر ایمان رکھتے ہوتوجس چیز پر اللہ کانام لیاگیاہو اسے ( بلاتکلف ) کھائو

By Kanzul Eman

تو کھاؤ اسمیں سے جس پر اللہ کا نام لیا گیا ( ف۲۳٦ ) اگر تم اسکی آیتیں مانتے ہو ،

By Tahir ul Qadri

سو تم اس ( ذبیحہ ) سے کھایا کرو جس پر ( ذبح کے وقت ) اﷲ کا نام لیا گیا ہو اگر تم اس کی آیتوں پر ایمان رکھنے والے ہو