Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जिस शख़्स से वह उस दिन हटा लिया गया उस पर अल्लाह ने बड़ा रहम फ़रमाया, और यही खुली कामयाबी है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اس دن جوکوئی اس سے ہٹا دیاگیا تو یقینااُسی پراﷲ تعالیٰ نے رحم کیااوریہی واضح کامیابی ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

جو شخص اس دن سے دور رکھا گیا ، درحقیقت وہی ہے جس پر خدا نے رحم فرمایا اور یہی کھلی کامیابی ہے ۔

By Hussain Najfi

اس دن جس شخص سے عذاب ٹال دیا گیا اس پر اس ( خدا ) نے بڑا رحم کیا ہے ۔ اور یہ بڑی نمایاں کامیابی ہے ۔

By Moudoodi

اس دن جو سزا سے بچ گیا اس پر اللہ نے بڑا ہی رحم کیا اور یہی نمایاں کامیابی ہے ۔

By Mufti Naeem

جس پر سے اس دن عذاب ہٹالیا جائے گا پس بلاشبہ اﷲ ( تعالیٰ ) نے اس پر بڑا رحم فرمایا اور یہی کھلی کامیابی ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

جس کسی شخص سے اس دن وہ عذاب ہٹا دیا گیا ، اس پر اللہ نے بڑا رحم کیا ، اور یہی واضح کامیابی ہے ۔

By Noor ul Amin

اس دن جو شخص عذاب سے بچ گیااس پر اللہ نے بڑاہی رحم وکرم کیا اور یہ نمایاں کامیابی ہے

By Kanzul Eman

اس دن جس سے عذاب پھیر دیا جائے ( ف٤۰ ) ضرور اس پر اللہ کی مہر ہوئی ، اور یہی کھلی کامیابی ہے ،

By Tahir ul Qadri

اس دن جس شخص سے وہ ( عذاب ) پھیر دیا گیا تو بیشک ( اﷲ نے ) اس پر رحم فرمایا ، اور یہی ( اُخروی بخشش ) کھلی کامیابی ہے