Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और अगर अल्लाह तुमको कोई नुक़सान पहुँचाए तो उसके सिवा कोई उसका दूर करने वाला नहीं, और अगर अल्लाह तुमको कोई भलाई पहुँचाए तो वह हर चीज़ पर क़ादिर है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراگر اﷲ تعالیٰ آپ کوکوئی نقصان پہنچائے تواس کے سواکوئی اس کادورکرنے والا نہیں اور اگروہ آپ کوکوئی بھلائی پہنچائے تووہی ہر چیز پرپوری طرح قدرت رکھنے والاہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اگر اللہ تجھ کو کسی دکھ میں مبتلا کرے تو اس کے سوا کوئی نہیں ، جو اس کا دور کرنے والا بن سکے اور اگر کسی خیر سے بہرہ مند کرے تو وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔

By Hussain Najfi

اگر خدا تمہیں کوئی ضرر و زیاں پہنچانا چاہے تو اس کے پاس اس کا کوئی دور کرنے والا نہیں ہے ۔ اور اگر کوئی بھلائی پہنچانا چاہے تو وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔

By Moudoodi

اگر اللہ تمہیں کسی قسم کا نقصان پہنچائے تو اس کے سوا کوئی نہیں جو تمہیں اس نقصان سے بچا سکے ، اور اگر وہ تمہیں کسی بھلائی سے بہرہ مند کرے تو وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔

By Mufti Naeem

اور اگر اﷲ ( تعالیٰ ) تجھے کوئی تکلیف پہنچائے پس اس تکلیف کو اس کے علاوہ کوئی دور کرنے والا نہیں اور اگر وہ تجھے کوئی بھلائی پہنچائے تو وہ تمام چیزوں پر قدرت رکھنے والے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اگر اللہ تمہیں کوئی تکلیف پہنچائے تو خود اس کے سوا اسے دور کرنے والا کوئی نہیں ، اور اگر وہ تمہیں کوئی بھلائی پہنچائے تو وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہی ہے ۔

By Noor ul Amin

اگراللہ تجھے کوئی تکلیف پہنچاناچاہےتواس تکلیف کو اس کے سواکوئی دور نہیں کرسکتااوراگرکوئی بھلائی کرناچاہےتوبھی وہ ہرچیزپرقادرہے

By Kanzul Eman

اور اگر تجھے اللہ کوئی برائی ( ف٤۱ ) پہنچائے تو اس کے سوا اس کا کوئی دور کرنے والا نہیں ، اور اگر تجھے بھلائی پہنچائے ( ف٤۲ ) تو وہ سب کچھ کرسکتا ہے ( ف٤۳ )

By Tahir ul Qadri

اور اگر اﷲ تجھے کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا اسے کوئی دور کرنے والا نہیں ، اور اگر وہ تجھے کوئی بھلائی پہنچائے تو وہ ہر چیز پر خوب قادر ہے