और उसी का ज़ोर है अपने बंदों पर, और वह हिकमत वाला, सबकी ख़बर रखने वाला है।
اوروہ اپنے بندوں پر غالب ہے اوروہ کمال حکمت والا،ہرچیزکی پوری خبررکھنے والا ہے۔
اور وہ اپنے بندوں پر پوری طرح حاوی ہے اور وہ حکمت والا اور باخبر ہے ۔
وہ اپنے بندوں پر مکمل اختیار اور قابو رکھنے والا ہے اور وہ بڑا حکمت والا بڑا باخبر ہے ۔
وہ اپنے بندوں پر کامل اختیارات رکھتا ہے اور دانا اور باخبر ہے ۔
وہ اپنے بندوں پر غالب ہیں اور وہ حکمت والے ، ہر چیز سے باخبر ہیں ۔
اور وہ اپنے بندوں کے اوپر مکمل اقتدار رکھتا ہے ، اور وہ حکیم بھی ہے ، پوری طرح باخبر بھی
وہ اپنے بندوں پر اختیار رکھتا ہے اور وہ دانا اور خبررکھنے والا ہے
اور وہی غالب ہے اپنے بندوں پر ، اور وہی ہے حکمت والا خبردار ،
اور وہی اپنے بندوں پر غالب ہے ، اور وہ بڑی حکمت والا خبردار ہے