Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जिन्होंने हमारी निशानियों को झुठलाया तो उनको अज़ाब पकड़ लेगा इस वजह से कि वे नाफ़रमानी करते थे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور جن لوگوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا تواُن کوعذاب پہنچے گااس وجہ سے کہ وہ نافرمانی کرتے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا ، ان کی نافرمانی کی پاداش میں ان کو عذاب پکڑے گا ۔

By Hussain Najfi

اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کو ان کی نافرمانی کی وجہ سے عذاب پہنچے گا ۔

By Moudoodi

اور جو ہماری آیات کو جھٹلائیں وہ اپنی نافرمانیوں کی پاداش میں سزا بھگت کر رہیں گے ۔

By Mufti Naeem

اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کی نافرمانی کی وجہ سے انہیں عذاب پہنچے گا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ، ان کو عذاب پہنچ کر رہے گا ، کیونکہ وہ نافرمانی کے عادی تھے ۔

By Noor ul Amin

اور جن لوگوں نے ہماری آیات کو جھٹلایاتوان کی نافرمانیوں کی انہیں ضرور سزاملے گی

By Kanzul Eman

اور جنہوں نے ہماری آیتیں جھٹلائیں انہیں عذاب پہنچے گا بدلہ ان کی بےحکمی کا ،

By Tahir ul Qadri

اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا انہیں عذاب چھو کر رہے گا ، اس وجہ سے کہ وہ نافرمانی کیا کرتے تھے