Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हर ख़बर के लिए एक वक़्त मुक़र्रर है और तुम जल्द ही जान लोगे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ہرخبرکے واقع ہونے کا ایک وقت مقررہے اوربہت ہی جلدتم جان جاؤگے۔

By Amin Ahsan Islahi

ہر بات کیلئے ایک وقت مقرر ہے اور تم عنقریب جان لو گے ۔

By Hussain Najfi

اور ہر خبر ( کے وقوع ) کا ایک وقت مقرر ہے ۔ اور عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا ۔

By Moudoodi

ہر خبر کے ظہور میں آنے کا ایک وقت مقرر ہے ، عنقریب تم کو خود انجام معلوم ہو جائے گا ۔

By Mufti Naeem

ہر خبر کا ایک وقت مقرر ہے اور عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا ۔

By Mufti Taqi Usmani

ہر واقعے کا ایک وقت مقرر ہے ، اور جلد ہی تمہیں سب معلوم ہوجائے گا ۔

By Noor ul Amin

ہرخبرکے ظہورکاایک وقت ہے اور عنقریب معلوم ہوجائے گا

By Kanzul Eman

ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے ( ف۱٤٤ ) اور عنقریب جان جاؤ گے

By Tahir ul Qadri

ہر خبر ( کے واقع ہونے ) کا وقت مقرر ہے اور تم عنقریب جان لو گے