Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और वे कहते हैं कि उस पर कोई फ़रिश्ता क्यों नहीं उतारा गया, और अगर हम कोई फ़रिश्ता उतारते तो मामले का फ़ैसला हो जाता फिर उन्हें कोई मोहलत न मिलती।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورانہوں نے کہاکہ اس پرکوئی فرشتہ کیوں نہیں نازل کیاگیا؟ اور اگر ہم کوئی فرشتہ نازل کردیتے توضرورکام ہی ختم ہو جاتا، پھروہ مہلت نہ دیے جاتے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور یہ کہتے ہیں کہ اس پر ( علانیہ ) کوئی فرشتہ کیوں نہیں اترتا؟ اور اگر ہم کوئی فرشتہ اتارتے تو بس معاملے کا فیصلہ ہی ہوجاتا ۔ پھر ان کو ذرا مہلت نہ ملتی ۔

By Hussain Najfi

اور وہ کہتے ہیں کہ اس ( نبی ( ص ) ) پر کوئی فرشتہ کیوں نہیں اتارا گیا؟ حالانکہ اگر ہم ( کھلم کھلا ) فرشتہ اتارتے تو پھر فیصلہ ہو چکا ہوتا پھر انہیں مہلت نہ دی جاتی ۔

By Moudoodi

کہتے ہیں کہ اس نبی پر کوئی فرشتہ کیوں نہیں اتارا گیا ۔ 5 اگر کہیں ہم نے فرشتہ اتار دیا ہوتا تو اب تک کبھی کا فیصلہ ہوچکا ہوتا ، پھر انہیں کوئی مہلت نہ دی جاتی ۔ 6

By Mufti Naeem

اور وہ یہ کہتے ہیں کہ ان پر کوئی فرشتہ کیوں نازل نہیں کیاگیا اور اگر ہم فرشتہ نازل کرتے تو بات ہی ختم ہو جاتی پھر ان کو ذرا ( بھی ) مہلت نہیں ملتی ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور لوگ یہ کہتے ہیں کہ : اس ( پیغمبر ) پر کوئی فرشتہ کیوں نہیں اتارا گیا؟ حالانکہ اگر ہم کوئی فرشتہ اتار دیتے تو سارا کام ہی تمام ہوجاتا ( ٣ ) پھر ان کو کوئی مہلت نہ دی جاتی

By Noor ul Amin

اور وہ کہتے ہیں کہ اس پر فرشتہ ( اپنی اصلی شکل میں ) کیوں نہیں اتاراگیااوراگرہم فرشتہ اتارتے توساراقصہ ہی پاک ہو جاتاپھر انہیں مہلت نہ ملتی

By Kanzul Eman

اور بولے ( ف۱۹ ) ان پر ( ف۲۰ ) کوئی فرشتہ کیوں نہ اتارا گیا ، اور اگر ہم فرشتہ اتارتے ( ف۲۱ ) تو کام تمام ہوگیا ہوتا ( ف۲۲ ) پھر انہیں مہلت نہ دی جاتی ( ف۲۳ )

By Tahir ul Qadri

اور وہ ( کفّار ) کہتے ہیں کہ اس ( رسولِ مکرّم ) پر کوئی فرشتہ کیوں نہ اتارا گیا ( جسے ہم ظاہراً دیکھ سکتے اور وہ ان کی تصدیق کردیتا ) ، اور ہم اگر فرشتہ اتار دیتے تو ( ان کا ) کام ہی تمام ہوچکا ہوتا پھر انہیں ( ذرا بھی ) مہلت نہ دی جاتی