तुम्हें ईमान लाना है अल्लाह और उस के रसूल पर, और जिहाद करना है अल्लाह के मार्ग में अपने मालों और अपनी जानों से। यही तुम्हारे लिए उत्तम है, यदि तुम जानो
اﷲ تعالیٰ اوراُس کے رسول پرایمان لاؤاوراﷲ تعالیٰ کے راستے میں اپنے مالوں اوراپنی جانوں کے ساتھ جہادکرو،اگر تم جانتے ہوتو تمہارے لیے یہ بہت بہتر ہے۔
تم ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پر اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے ۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم سمجھو ۔
۔ ( اور وہ یہ ہے کہ ) تم اللہ اور اس کے رسول ( ص ) پر ایمان لاؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جان سے جہاد کرو یہ بات تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو ۔
ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول 15 پر ، اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے ما لوں سے اور اپنی جانوں سے یہی تمہارے لیئے بہتر ہے اگر تم جانو16 ۔
۔ ( وہ یہ ہے کہ ) تم اللہ ( تعالیٰ ) اور اس کے رسول ( ﷺ ) پر ایمان لاؤ اور اس کے راستے میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہاد کرو ، یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم سمجھتے ہو
۔ ( وہ یہ ہے کہ ) تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ ، اور اپنے مال و دولت اور اپنی جانوں سے اللہ کے راستے میں جہاد کرو ۔ یہ تمہارے لیے بہترین بات ہے ، اگر تم سمجھو ۔
تم اللہ پر اوراس کے رسول پر ایمان لائواوراللہ کی راہ میں اپنے مال اور جانوں سے جہاد کرو یہی تمہارے لئے بہترہے اگرتم جان لو
ایمان رکھو اللہ اور اس کے رسول پر اور اللہ کی راہ میں اپنے مال و جان سے جہاد کرو ، یہ تمہارے لیے بہتر ہے ( ف۱۹ ) اگر تم جانو ( ف۲۰ )
۔ ( وہ یہ ہے کہ ) تم اللہ پر اور اُس کے رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر ( کامل ) ایمان رکھو اور اللہ کی راہ میں اپنے مال و جان سے جہاد کرو ، یہی تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم جانتے ہو