ऐ ईमान लाने वालो! तुम वह बात क्यों कहते हो जो करते नहीं?
اے لوگوجوایمان لائے ہو!تم وہ بات کیوں کہتے ہوجو تم کرتے نہیں ہو؟
اے ایمان والو! تم وہ بات کہتے کیوں ہو جو کرتے نہیں؟
اے ایمان والو! تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو؟
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو ؟
اے ایمان والو! تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو تم نہیں کرتے
اے ایمان والو ! تم ایسی بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں ؟ ( ٢ )
اے ایمان والو ایسی بات کیوں کہتے ہوجس پر خودعمل نہیں کرتے
اے ایمان والو کیوں کہتے ہو وہ جو نہیں کرتے ( ف۲ )
اے ایمان والو! تم وہ باتیں کیوں کہتے ہو جو تم کرتے نہیں ہو