अल्लाह के यहाँ यह अत्यन्त अप्रिय बात है कि तुम वह बात कहो, जो करो नहीं
اﷲ تعالیٰ کے نزدیک یہ بڑی ناراضگی کی بات ہے کہ تم وہ بات کہوجوتم کرتے نہیں ہو۔
اللہ کے نزدیک یہ بات زیادہ غصہ کی ہے کہ تم کہو وہ بات جو کرتے نہیں ۔
اللہ کے نزدیک یہ بڑی ناراضی کی بات ہے کہ تم کہو ایسی بات جو کرو نہیں ۔
اللہ کے نزدیک یہ سخت ناپسند دیدہ حرکت ہے کہ تم کہو وہ بات جو کرتے نہیں 2 ۔
یہ اللہ ( تعالیٰ ) کے ہاں بڑی ناراضی کی بات ہے کہ تم وہ بات کہو جو تم نہیں کرتے
اللہ کے نزدیک یہ بات بڑی قابل نفرت ہے کہ تم ایسی بات کہو جو کرو نہیں ۔
اللہ کے ہاں یہ سخت ناپسندیدہ بات ہے کہ تم وہ بات کہو ، جس پر خودعمل نہیں کرتے ہو
کیسی سخت ناپسند ہے اللہ کو وہ بات کہ وہ کہو جو نہ کرو ،
اللہ کے نزدیک بہت سخت ناپسندیدہ بات یہ ہے کہ تم وہ بات کہو جو خود نہیں کرتے