Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अल्लाह तो उन लोगों से प्रेम रखता है जो उस के मार्ग में पंक्तिबद्ध होकर लड़ते हैं मानो वे सीसा पिलाई हुए दीवार हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقینااﷲ تعالیٰ اُن لوگوں سے محبت رکھتاہے جواُس کے راستے میں صف بستہ ہوکرجہاد کرتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی عمارت ہوں۔

By Amin Ahsan Islahi

اللہ تو محبوب ان لوگوں کو رکھتا ہے ، جو اس کی راہ میں صف بستہ ہوکر اس طرح لڑتے ہیں گویا وہ ایک سیسی پلائی ہوئی دیوار ہوں ۔

By Hussain Najfi

بےشک خدا ان ( مجاہدوں ) کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں یوں صف بستہ ہو کر ( پَراجما کر ) جنگ کرتے ہیں کہ گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں ۔

By Moudoodi

اللہ کو تو پسند وہ لوگ ہیں جو اس کی راہ میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گو یا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں 3 ۔

By Mufti Naeem

بے شک اللہ ( تعالیٰ ) ان لوگوں سے محبت فرماتے ہیں جو اس کے راستے میں ( اس طرح ) صف باندھ کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں

By Mufti Taqi Usmani

حقیقت یہ ہے کہ اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کے راستے میں اس طرح صف بنا کر لڑتے ہیں جیسے وہ سیسہ پلائی ہوئی عمارت ہوں ۔

By Noor ul Amin

اللہ یقیناان لوگوں کو پسند کرتا ہے جو اس کی را ہ میں صف بناکراس طرح لڑتے ہیں جیسے کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں

By Kanzul Eman

بیشک اللہ دوست رکھتا ہے انہیں جو اس کی راہ میں لڑتے ہیں پرا ( صف ) باندھ کر گویا وہ عمارت ہیں رانگا پلائی ( سیسہ پلائی دیوار ) ( ف۳ )

By Tahir ul Qadri

بیشک اللہ ان لوگوں کو پسند فرماتا ہے جو اُس کی راہ میں ( یوں ) صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں