اِنَّ | اللّٰہَ | یُحِبُّ | الَّذِیۡنَ | یُقَاتِلُوۡنَ | فِیۡ سَبِیۡلِہٖ | صَفًّا | کَاَنَّہُمۡ | بُنۡیَانٌ | مَّرۡصُوۡصٌ |
بےشک | اللہ | وہ محبت کرتا ہے | ان لوگوں سے جو | جنگ کرتے ہیں | اس کے راستے میں | صف بنا کر | گویا کہ وہ | دیوار ہیں | سیسہ پلائی ہوئی |
اِنَّ | اللّٰہَ | یُحِبُّ | الَّذِیۡنَ | یُقَاتِلُوۡنَ | فِیۡ سَبِیۡلِہٖ | صَفًّا | کَاَنَّہُمۡ | بُنۡیَانٌ | مَّرۡصُوۡصٌ |
یقیناً | اﷲتعالیٰ | محبت رکھتاہے | ان لوگوں سے جو | جہادکرتے ہیں | اس کے راستے میں | صف بستہ ہوکر | گویاکہ وہ | عمارت ہیں | سیسہ پلائی ہوئی |