Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 3
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

वही है जिस ने अपने रसूल को मार्गदर्शन और सत्यधर्म के साथ भेजा, ताकि उसे पूरे के पूरे धर्म पर प्रभुत्व प्रदान कर दे, यद्यपि बहुदेवादियों को अप्रिय ही लगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہی ہے جس نے اپنے رسول کوہدایت اوردین حق کے ساتھ بھیجا تاکہ اُسے تمام دینوں پرغالب کر دے اگرچہ مشرک ناپسند کریں۔

By Amin Ahsan Islahi

وہی ہے جس نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور دینِ حق کے ساتھ ، تاکہ اس کو غالب کرے تمام دینوں پر ، اگرچہ مشرکین کو کتنا ہی ناگوار گذرے ۔

By Hussain Najfi

وہ وہی ہے جس نے اپنے رسول ( ص ) کو ہدایت اور دینِ حق کے ساتھ بھیجا تاکہ اسے تمام دینوں پر غالب کر دے اگرچہ مشرکین ناپسند کریں ۔

By Moudoodi

وہی تو ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا ہے تاکہ اسے پورے کے پورے دین پر غالب کر دے خواہ مشرکین کو یہ کتنا ہی ناگوار ہو ۔

By Mufti Naeem

۔ ( اللہ ) وہ ( ذات ہے ) جس نے اپنے رسول ( ﷺ ) کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تاکہ اس ( دین حق ) کو تمام دینوں پر غالب کردے اگرچہ مشرکوں کو برا لگے

By Mufti Taqi Usmani

وہی تو ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچائی کا دین دے کر بھیجا ہے تاکہ وہ اسے تمام دوسرے دینوں پر غالب کردے ، ( ٧ ) چاہے مشرک لوگوں کو یہ بات کتنی بری لگے ۔

By Noor ul Amin

وہی توہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچادین دے کربھیجاتاکہ اسے سب دینوں سے غالب کردے اگرچہ مشرکوں کو کتناہی ناگوارہو

By Kanzul Eman

وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا کہ اسے سب دینوں پر غالب کرے ( ف۱٦ ) پڑے برا مانیں مشرک ،

By Tahir ul Qadri

وہی ہے جس نے اپنے رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کو ہدایت اور دینِ حق دے کر بھیجا تاکہ اسے سب ادیان پر غالب و سربلند کردے خواہ مشرک کتنا ہی ناپسند کریں

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220