यह अल्लाह का उदार अनुग्रह है, जिस को चाहता है उसे प्रदान करता है। अल्लाह बड़े अनुग्रह का मालिक है
یہ اﷲ تعالیٰ کافضل ہے وہ اسے جس کوچاہتا ہے اس کو دیتا ہے اور اﷲ تعالیٰ بہت بڑے فضل والاہے۔
یہ اللہ کا فضل ہے جو وہ بخشتا ہے جس کو چاہتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے ۔
یہ اللہ کا فضل و کرم ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور اللہ بڑے فضل و کرم والا ہے ۔
یہ اس کا فضل ہے ، جسے چاہتا ہے دیتا ہے ، اور وہ بڑا فضل فرمانے والا ہے ۔
یہ اللہ ( تعالیٰ ) کا فضل ہے جس کو وہ چاہتا ہے اسے عطا کرتا ہے اور اللہ ( تعالیٰ ) بڑے فضل والے ہیں
یہ اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے دیتا ہے ، اور اللہ بڑے فضل والا ہے ۔ ( ٣ )
یہ ( پیغمبری ) اللہ کافضل ہے جسے چاہتا ہے دیتا ہے اور ا للہ بڑے فضل والا ہے
یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے دے ، اور اللہ بڑے فضل والا ہے ( ف۱۲ )
یہ ( یعنی اس رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد اور اِن کا فیض و ہدایت ) اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے اس سے نوازتا ہے ، اوراللہ بڑے فضل والا ہے