Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः उन्होंने अपने किए के वबाल का मज़ा चख लिया और उन की कार्य-नीति का परिणाम घाटा ही रहा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تو اُنہوں نے اپنے کام کا وبال چکھا اور اُن کے کام کا انجام خسارہ ہی ہوا۔

By Amin Ahsan Islahi

تو انہوں نے اپنے کیے کا وبال چکھا اور ان کا انجام نامرادی ہوا ۔

By Hussain Najfi

پس انہوں نے اپنے کئے ( کرتوت ) کا وبال چکھا اور ان کے کام کا انجام گھاٹا تھا ۔

By Moudoodi

انہوں نے اپنے کیے کا مزا چکھ لیا اور ان کا انجام کار گھاٹا ہی گھاٹا ہے ،

By Mufti Naeem

پس انہوں نے اپنے کاموں کی سزا چکھ لی اور ان کا آخری انجام نقصان ہی رہا ۔

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ انہوں نے اپنے اعمال کا وبال چکھا ، اور ان کے اعمال کا آخری انجام نقصان ہی نقصان ہوا ۔

By Noor ul Amin

چنانچہ انہوں نے اپنے کئے کاوبال چکھ لیا اور ان کے کام کا انجام خسارہ ہی تھا

By Kanzul Eman

تو انہوں نے اپنے کیے کا وبال چکھا اور ان کے کام انجام گھاٹا ہوا ،

By Tahir ul Qadri

سو انہوں نے اپنے کئے کا وبال چکھ لیا اور اُن کے کام کا انجام خسارہ ہی ہوا