Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ऐ नबी! इनकार करने वालों और कपटाचारियों से जिहाद करो और उन के साथ सख़्ती से पेश आओ। उन का ठिकाना जहन्नम है और वह अन्ततः पहुँचने की बहुत बुरी जगह है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اے نبی!کفار اورمنافقین سے جہادکرو اور اُن پر سختی کرو اوراُن کاٹھکانہ جہنم ہے اوربہت ہی بُراٹھکانہ ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اے نبی! کفار اور منافقین سے جہاد کر اور ان پر سخت ہوجا! اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور وہ کیا ہی بُڑا ٹھکانا ہے ۔

By Hussain Najfi

اے نبی ( ص ) ! کافروں اور منافقوں سے جہاد کیجئے اور ان پر سختی کیجئے اور ان کا ٹھکانہ جہنم ہے اور وہ بہت بری جائے بازگشت ہے ۔

By Moudoodi

اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان کے ساتھ سختی سے پیش آؤ 23 ۔ ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے ۔

By Mufti Naeem

اے نبی ( ﷺ ) کافروں اور منافقوں سے جہاد کیجیے اور ان پر سختی کیجیے اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ لوٹنے کی بہت ہی بری جگہ ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اے نبی ! کافروں اور منافقوں سے جہاد کرو ( ١٠ ) اور ان کے مقابلے میں سخت ہوجاؤ ۔ اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے ۔

By Noor ul Amin

اے نبی!کافروں اور منافقوں سے جہادکرواوران پر سختی کرو ، ان کی پناہ گاہ جہنم ہےجو بہت براٹھکانہ ہے

By Kanzul Eman

اے غیب بتانے والے! ( نبی ) ( ف۲۷ ) کافروں پر اور منافقوں پر ( ف۲۸ ) جہاد کرو اور ان پر سختی فرماؤ ، اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے ، اور کیا ہی برا انجام ،

By Tahir ul Qadri

اے نبئ ( مکرّم! ) آپ کافروں اور منافقوں سے جہاد کیجئے اور اُن پر سختی فرمائیے ، اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے ، اور وہ کیا ہی برا ٹھکانا ہے