जो लोग परोक्ष में रहते हुए अपने रब से डरते हैं, उन के लिए क्षमा और बड़ा बदला है
جولوگ بن دیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں یقینااُن کے لیے بخشش اور بڑا اجر ہے۔
بیشک جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں غےب میں رہتے ، ان کیلئے مغفرت اور ایک بہت بڑا اجر ہے ۔
بےشک جو لوگ اپنے پروردگار سے اَن دیکھے ڈرتے ہیں ان کیلئے مغفرت ہے اور بڑا اجر و ثواب ہے ۔
جو لوگ بے دیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں18 ، یقینا ان کے لیے مغفرت ہے اور بڑا اجر19 ۔
بلاشبہ جو لوگ بِن دیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں ان کے لیے مغفرت اور بڑا اجر ہے
۔ ( اس کے برخلاف ) جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ، ان کے لیے بیشک مغفرت اور بڑا اجر ہے ۔
جولوگ بن دیکھے اپنے رب سے ڈرتے رہے ان کے لئے مغفرت اور بہت بڑا اجر ہے
بیشک جو بےدیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں ( ف۲۰ ) ان کے لیے بخشش اور بڑا ثواب ہے ( ف۲۱ )
بے شک جو لوگ بن دیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں ان کے لئے بخشش اور بڑا اَجر ہے