क्या वह नहीं जानेगा जिस ने पैदा किया? वह सूक्ष्मदर्शी, ख़बर रखने वाला है
کیاوہی نہیں جانتاجس نے پیدا کیا؟اوروہ نہایت باریک بیں، خوب باخبرہے۔
کیا وہ نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے؟ اور وہ تو بڑا ہی باریک بین اور خبر رکھنے والا ہے ۔
کیا جس نے پیدا کیا ہے وہ نہیں جانتا حالانکہ وہ بڑا باریک بین اور بڑا باخبر ہے ۔
کیا وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے21؟ حالانکہ وہ باریک بیں22 اور باخبر ہے ۔ ؏١
کیا جس نے پیدا کیا وہ نہیں جانے گا؟ حالانکہ وہ باریک بین ( اور ) بڑا باخبر ہے
بھلا جس نے پیدا کیا وہی نہ جانے ؟ جبکہ وہ بہت باریک بین ، مکمل طور پر باخبر ہے ۔
بھلا وہ نہ جانے گا ، جس نے ( سب ) کوپیدا کیا ؟وہ توباریک بین اور ہرچیزسے پوری طرح باخبر ہے
کیا وہ نہ جانے جس نے پیدا کیا ؟ ( ف۲۳ ) اور وہی ہے ہر باریکی جانتا خبردار ،
بھلا وہ نہیں جانتا جس نے پیدا کیا ہے؟ حالانکہ وہ بڑا باریک بین ( ہر چیز سے ) خبردار ہے