Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कह दो, "वही है जिस ने तुम्हें धरती में फैलाया और उसी की ओर तुम एकत्र किए जा रहे हो।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کہہ دووہ وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا ہے اوراُسی کی طرف تم جمع کیے جاؤگے۔

By Amin Ahsan Islahi

کہہ دو کہ وہی ہے جس نے تم کو زمین میں پھیلایا ہے اور تم اسی کی طرف اکٹھے کیے جاؤ گے ۔

By Hussain Najfi

آپ ( ص ) کہہ دیجئے! کہ وہ ( اللہ ) وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا اور ( قیامت کے دن ) تم اسی کے پاس اکٹھے کئے جاؤ گے ۔

By Moudoodi

ان سے کہو ، اللہ ہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا ہے اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے34 ۔

By Mufti Naeem

آپ ﷺ فرمادیجیے وہ وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلادیا اور اسی کی طرف تم جمع کیے جاؤگے

By Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا ، اور اسی کے پاس تمہیں اکٹھا کر کے لے جایا جائے گا ۔

By Noor ul Amin

آپ کہہ دیجئے کہ ’’وہی توہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا دیا ہے اور اسی کی طرف تم اکٹھے کئے جائو گے‘‘

By Kanzul Eman

تم فرماؤ وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا اور اسی کی طرف اٹھائے جاؤ گے ( ف٤۵ )

By Tahir ul Qadri

فرما دیجئے: وُہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا دیا اور تم ( روزِ قیامت ) اُسی کی طرف جمع کیے جاؤ گے