भलाई से रोकता है, सीमा का उल्लंघन करने वाला, हक़ मारने वाला है,
بھلائی سے بہت روکنے والا،حدسے بڑھنے والا،سخت گناہ گارہے۔
خیر سے روکنے والے ، حد سے تجاوز کرنے والے ، حق مارنے والے
کارِ خیر سے بڑا منع کرنے والا ، حد سے بڑھنے والا ( اور ) بڑا گنہگار ہے ۔
بھلائی سے روکتا ہے7 ، ظلم و زیادتی میں حد سے گزر جانے والا ہے ، سخت بد اعمال ہے ،
مال میں بخل کرنے والا ، حد سے بڑھنے والا اور گنہگار ہے
بھلائی سے روکنے والا ، زیادتی کرنے والا ، بد عمل ہے ۔
بھلائی سے ہردم روکنے والا ، حدسے بڑھنے والا گنہگار ہے
بھلائی سے بڑا روکنے والا ( ف۱۱ ) حد سے بڑھنے والا گنہگار ( ف۱۲ )
۔ ( جو ) بھلائی کے کام سے بہت روکنے والا بخیل ، حد سے بڑھنے والا سرکش ( اور ) سخت گنہگار ہے